the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۱۴؍اپریل (اعتمادنیوز)قندہار کے ہتائی پورہ علاقہ میں تین دن قبل شادی شدہ خاتون ناظمہ بیگم نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی تھی ۔ اس کے بھائی کی شکایت پر شوہر سمیت سسرالی افرادکے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق عادل آباد کے ایچوڑہ کی رہنے والی ناظمہ بیگم کی شادی کچھ عرصہ قبل قندہار کے ہتائی پورہ کے رہنے والے اشرف الدین عرف محسن کے ساتھ انجام پائی تھی ۔ شوہر محسن خسر ،



چاند صاحب ، ساس قیصر بی گزشتہ کچھ دنوں سے ناظمہ بیگم کو مائیکہ سے ایک لاکھ روپئے آٹوخریدنے کیلئے لانے کا مطالبہ کرکے اسے ذہنی و جسمانی تکالیف دے رہے تھے ۔ سسرالی مظالم سے تنگ آکر ناظمہ بیگم نے تین دن قبل سسرال میں ہی پھانسی لے کر خودکشی کرلی تھی ۔ ناظمہ بیگم کے بھائی شیخ افسرا حمد کی شکایت پر قندہار پولس اسٹیشن میں شوہر خسر اور ساس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ تحقیقات پی ایس آئی پٹھا ن کررہے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.